حدیث نمبر: 177
177/238 عن أبي هريرة قال: " المؤمن مرآة أخيه، إذا رأى فيه عيباً أصلحه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے جب وہ اس میں کوئی عیب دیکھتا ہے اسے ٹھیک کر دیتا ہے ۔
177/238 عن أبي هريرة قال: " المؤمن مرآة أخيه، إذا رأى فيه عيباً أصلحه".سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے جب وہ اس میں کوئی عیب دیکھتا ہے اسے ٹھیک کر دیتا ہے ۔