حدیث نمبر: 175
175/236 عن أبي سلمة قال: أتيت أبا سعيد الخدري – وكان لي صديقاً – فقلت: ألا تخرج بنا إلى النخل؟ فخرج، وعليه خميصة(1) له.
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ابوسلمہ کہتے ہیں ، میں سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ، وہ میرے دوست تھے ، میں نے (ان سے) کہا : کیا آپ میرے ساتھ باغ کی طرف چلیں گے ؟ وہ نکلے اور ان پر ایک کالے رنگ کا اون کا کپڑا تھا ۔ اس وقت وہ سیاہ چادر اوڑھے ہوئے تھے ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 175
تخریج حدیث (صحيح)