حدیث نمبر: 172
172/232 عن أنس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتي بالشيء يقول: "اذهبوا به إلى فلانة؛ فإنها كانت صديقة خديجة. اذهبوا به إلى بيت فلانة؛ فإنها كانت تحب خديجة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب بھی کوئی چیز لائی جاتی تھی تو فرماتے تھے : ”یہ فلاں عورت کے پاس لے جاؤ ، وہ خدیجہ کی دوست تھیں یہ فلاں عورت کے گھر لے جاؤ ، وہ خدیجہ سے محبت کرتی تھیں ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 172
تخریج حدیث (حسن)