حدیث نمبر: 169
196/229 عن أبي هريرة [رضي الله عنه] عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "مرّ رجل مسلم بشوك في الطريق، فقال: لأميطن هذا الشوك، لا يضر رجلاً مسلماً، فغفر له".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ایک مسلمان شخص کانٹے دار ٹہنی کے پاس سے گزرا جو راستے میں تھی ، اس نے کہا: میں ضرور ان کانٹوں کو ( راستے سے ) ہٹا دوں گا (تاکہ) کسی مسلمان آدمی کو تکلیف نہ دیں تو اس شخص کو معاف کر دیا گیا ۔ “