حدیث نمبر: 161
161/219 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "قال الله تعالى للنفس: اخرجي. قالت: لا أخرج إلا كارهة ".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ نے نفس سے فرمایا : نکل جا ، اس نے کہا: میں نہیں نکلوں گی مگر نا چاہتے ہوئے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 161
تخریج حدیث (صحيح)