حدیث نمبر: 137
137/185 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من ضرب ضرباً. [ظلماً/186] اقتص منه يوم القيامة".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس شخص نے کسی کو ظلم کے طور پر مارا قیامت کے دن اس سے قصاص لیا جائے گا ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 137
تخریج حدیث (صحيح)