حدیث نمبر: 135
135/182 عن أبي ليلى قال: خرج سلمان فإذا علف دابته يتساقط من الآري(2)، فقال لخادمه: "لولا أني أخاف القصاص(3) لأوجعتك".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابولیلی نے بیان کیا کہ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نکلے جبکہ ان کے جانور کا چارہ کھرلی سے نیچے گر رہا تھا ۔ اس پر انہوں نے اپنے خادم سے کہا: اگر مجھے قصاص کا ڈر نہ ہوتا تو میں تیری پٹائی کرتا ۔