حدیث نمبر: 134
134/181 عن عمار بن ياسر قال: " لا يضرب أحدٌ عبداً له – وهو ظالم له – إلا أقيد منه(1) يوم القيامة".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عمار بن یاسر سے مروی ہے انہوں نے کہا: تم میں سے کوئی اپنے غلام کو نہیں مارتا اس حال میں کہ وہ ظالم ہو مگر اس سے قیامت کے دن قصاص لیا جائے گا