حدیث نمبر: 130
130/174 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إذا ضرب أحدكم خادمه، فليجتنب الوجه".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے تو اس کے چہرے کو بچا کر مارے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 130
تخریج حدیث (صحيح)