حدیث نمبر: 117
117/157 عن عبد الله (هو ابن مسعود) عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: "أجيبوا الداعي، ولا تردوا الهدية، ولا تضربوا المسلمين".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دعوت دینے والے کی دعوت قبول کیا کرو ، ہدیہ واپس نہ کرو ، اور مسلمانوں کو مارا نہ کرو ۔ “

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 117
تخریج حدیث (صحيح)