صحيح الادب المفرد
— حصہ اول : احادیث 1 سے 249
باب فضل من يعول يتيما من أبويه باب: ایسے یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت جس کے ماں باپ دونوں نہ ہوں
حدیث نمبر: 102
102/136 عن أبي بكر بن حفص (أن عبد الله كان لا يأكل طعاما إلا وعلى خوانه يتيم )ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوبکر بن حفص روایت کرتے ہیں کہ عبداﷲ اپنے دسترخوان پر کسی یتیم کو ساتھ لئے بغیر کھانا نہیں کھاتے تھے ۔