صحيفه همام بن منبه
متفرق— متفرق
باب: گھوڑے اور اونٹ والوں میں فخر و غرور اور بکری والوں میں عاجزی ہوتی ہے
حدیث نمبر: 128
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْخُيَلاءُ وَالْفَخْرُ فِي أَهْلِ الْخَيْلِ وَالإِبِلِ، وَالسَّكِينَةُ فِي أَهْلِ الْغَنَمِ "ترجمہ:حافظ عبداللہ شمیم
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑے اور اونٹ والوں میں فخر و غرور ہوتا ہے اور بکریاں چرانے والوں میں سنجیدگی اور وقار ہے۔“