باب: غلام کے اپنے آقا سے بھاگ جانے کی سخت حرمت
باب تغليظ تحريم إباق العبد من سيده
عن جرير - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ». رواه مسلم.
ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو غلام بھی (اپنے آقا سے) بھاگ گیا، تو اس سے (اللہ اور اس کے رسول کا) ذمہ بری ہو گیا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
وعنه، عن النبيِّ - صلى الله عليه وسلم: «إِذَا أَبَقَ العَبْدُ، لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلاَةٌ». رواه مسلم.
وفي روايةٍ: «فَقَدْ كَفَرَ».
وفي روايةٍ: «فَقَدْ كَفَرَ».
ترجمہ
انہی (سیدنا جریر رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب غلام (اپنے آقا سے) بھاگ جائے تو اس کی کوئی نماز قبول نہیں کی جاتی۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور ایک روایت میں ہے: ”تو یقیناً اس نے کفر کیا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور ایک روایت میں ہے: ”تو یقیناً اس نے کفر کیا۔“