ریاض الصالحین — حدیث نمبر 928
باب: میت (کو غسل دیتے وقت اس) میں جو ناپسندیدہ چیز نظر آئے اسے (بیان کرنے سے) رکنا
باب الكف عن مَا يرى من الميت من مكروه
حدیث نمبر: 928
وعن أَبي رافع أسلم مولى رسول الله - صلى الله عليه وسلم: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «مَنْ غَسَّلَ مَيتًا فَكَتَمَ عَلَيْهِ، غَفَرَ اللهُ لَهُ أربَعِينَ مَرَّة». رواه الحاكم، وقال: صحيح عَلَى شرط مسلم.ترجمہ
سیدنا ابو رافع اسلم رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی میت کو غسل دیا اور اس (کے عیب) کو چھپایا، اللہ تعالیٰ اسے چالیس مرتبہ بخش دیتا ہے۔“
(اسے حاکم نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ مسلم کی شرط پر صحیح ہے)