ریاض الصالحین — حدیث نمبر 391

باب: لوگوں پر (شرعی) احکام ان کے ظاہر کے مطابق جاری کرنے اور ان کے باطن کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کا بیان

باب إجراء أحكام الناس عَلَى الظاهر وسرائرهم إِلَى الله تَعَالَى

حدیث نمبر: 391
وعن أَبي عبدِ الله طارِق بن أشَيْم - رضي الله عنه - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُول الله - صلى الله عليه وسلم - يقول: «مَنْ قالَ لاَ إلهَ إلاَّ الله، وَكَفَرَ بمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ، حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ، وَحِسَابُهُ عَلَى الله تَعَالَى». رواه مسلم.
ترجمہ

سیدنا ابو عبداللہ طارق بن اشیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے کہا: اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اور اللہ کے سوا جن چیزوں کی عبادت کی جاتی ہے ان کا انکار کیا، اس کا مال اور اس کا خون حرام ہو گیا، اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)

حوالہ حدیث رياض الصالحين / بداية الكتاب / حدیث: 391
درجۂ حدیث محدثین: صحيح (رواه مسلم)
تخریج حدیث أخرجه: مسلم 1/ 39 (23) (37).