ریاض الصالحین — حدیث نمبر 379
باب: اللہ کی خاطر محبت کی فضیلت اور اس کی ترغیب، آدمی جس سے محبت کرتا ہو اسے بتا دینا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے، اور جب وہ اسے بتائے تو (دوسرا) اسے کیا جواب دے
باب فضل الحب في الله والحث عَلَيهِ وإعلام الرجل من يحبه، أنه يحبه، وماذا يقول لَهُ إِذَا أعلمه
وعنه، عن النَّبيّ - صلى الله عليه وسلم: «أنَّ رَجُلًا زَارَ أخًا لَهُ في قَرْيَةٍ أخْرَى، فَأرصَدَ اللهُ لَهُ عَلَى مَدْرَجَتِهِ مَلَكًا ...» وذكر الحديث إِلَى قوله: «إنَّ الله قَدْ أحبَّكَ كَمَا أحْبَبْتَهُ فِيهِ». رواه مسلم، وقد سبق بالباب قبله.انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ایک آدمی دوسری بستی میں اپنے ایک بھائی سے ملنے گیا، تو اللہ نے اس کے راستے پر ایک فرشتہ مقرر کر دیا ...“ اور (راوی نے) حدیث یہاں تک ذکر کی: ”اللہ نے تم سے ویسی ہی محبت کی ہے جیسی تم نے اس کی خاطر اس سے محبت کی ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے، اور یہ اس سے پہلے والے باب میں گزر چکی ہے)