ریاض الصالحین — حدیث نمبر 257
باب: کمزور مسلمانوں، فقراء اور گمنام لوگوں کی فضیلت
باب فضل ضعفة المسلمين والفقراء والخاملين
حدیث نمبر: 257
وعنه، قَالَ: قَالَ رَسُول الله - صلى الله عليه وسلم: «رُبَّ أشْعَثَ أغبرَ مَدْفُوعٍ بِالأبْوابِ لَوْ أقْسَمَ عَلَى اللهِ لأَبَرَّهُ». رواه مسلم.ترجمہ
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہت سے پراگندہ بالوں والے، غبار آلود، دروازوں سے دھتکارے ہوئے (لوگ) ایسے ہیں کہ اگر وہ اللہ پر قسم کھا لیں تو اللہ ان کی قسم پوری کر دے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)