ریاض الصالحین — حدیث نمبر 1655
باب: تکلف کی ممانعت، اور وہ ایسا فعل یا قول ہے جس میں کوئی مصلحت نہ ہو اور مشقت کے ساتھ کیا جائے
باب النهي عن التكلف، وهو فعل وقول ما لا مصلحة فيه بمشقة
باب کی ابتدا میں امام نووی رحمہ اللہ نے یہ آیات / کلام ذکر کیا ہے:
قال الله تعالى: ﴿قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ﴾ [ص: ٨٦].اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”کہہ دیجیے: میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں۔“ (سورۃ ص: 86)
حدیث نمبر: 1655
وعن عمر - رضي الله عنه - قال: نُهِينَا عَنِ التَّكَلُّفِ. رواه البخاري.ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہمیں تکلف سے منع کیا گیا ہے۔
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے)