ریاض الصالحین — حدیث نمبر 1202
باب: مسواک اور فطری خصلتوں کی فضیلت
باب فضل السواك وخصال الفطرة
حدیث نمبر: 1202
وعن عائشة رضي الله عنها: أنَّ النبيَّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ للرَّبِّ». رواه النسائي وابنُ خُزَيْمَةَ في صحيحهِ بأسانيدَ صحيحةٍ.ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مسواک منہ کو پاک کرنے والی اور رب کو راضی کرنے والی ہے۔“
(اسے نسائی نے اور ابن خزیمہ نے اپنی صحیح میں صحیح سندوں کے ساتھ روایت کیا ہے)