ریاض الصالحین — حدیث نمبر 116
باب: عمر کے آخری حصے میں نیکیوں میں اضافہ کرنے کی ترغیب
باب الحث عَلَى الازدياد من الخير في أواخر العمر
حدیث نمبر: 116
الخامس: عن جابر - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «يُبْعَثُ كُلُّ عَبْدٍ عَلَى مَا مَاتَ عَلَيهِ». رواه مسلم.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر بندہ اسی (حالت) پر اٹھایا جائے گا جس پر وہ مرا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)