کتب حدیث ›
سنن نسائي › ابواب
› باب: بلوغت کی حد اور عمر کے اس مرحلے کا ذکر جس میں مرد اور عورت پر حد قائم کی جائے۔
حدیث نمبر: 4984
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ ، قَالَ : " كُنْتُ فِي سَبْيِ قُرَيْظَةَ , وَكَانَ يُنْظَرُ فَمَنْ خَرَجَ شِعْرَتُهُ قُتِلَ ، وَمَنْ لَمْ تَخْرُجْ اسْتُحْيِيَ وَلَمْ يُقْتَلْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں بنو قریظہ کے قیدیوں میں تھا ، وہ لوگ دیکھتے جس کے زیر ناف کے بال اگ آئے ہوتے ، اسے قتل کر دیا جاتا ، اور جس کے بال نہ اگے ہوتے ، اسے چھوڑ دیا جاتا اور قتل نہ کیا جاتا ۔