کتب حدیثسنن نسائيابوابباب: میت کے سر (کی چوٹی) کھولنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1884
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ أَيُّوبُ : سَمِعْتُ حَفْصَةَ ، تَقُولُ : حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ ، " أَنَّهُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ ابْنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ قُلْتُ : نَقَضْنَهُ وَجَعَلْنَهُ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ ؟ قَالَتْ : نَعَمْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ام عطیہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` ان عورتوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے سر کی تین چوٹیاں بنائیں ، میں نے پوچھا : اسے کھول کر انہوں نے تین چوٹیاں کر دیں ، تو انہوں نے کہا : جی ہاں ۔
حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب الجنائز / حدیث: 1884
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج حدیث «الجنائز 9 (1254) مطولاً، 13 (1258)، 14 (1260)، صحیح مسلم/الجنائز 12 (938)، (تحفة الأشراف: 18116) (صحیح)»