سنن نسائي
كتاب الإمامة— کتاب: امامت کے احکام و مسائل
بَابُ : الاِئْتِمَامِ بِمَنْ يَأْتَمُّ بِالإِمَامِ باب: امام کی اقتداء کرنے والے کی اقتداء کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 799
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، قال : حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ يَحْيَى ، قال : حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ الرُّوَاسِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قال : " صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَأَبُو بَكْرٍ خَلْفَهُ فَإِذَا كَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ أَبُو بَكْرٍ يُسْمِعُنَا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی ، اور ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ کے پیچھے تھے ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ” اللہ اکبر “ کہتے ، تو ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی ” اللہ اکبر “ کہتے ، وہ ہمیں ( آپ کی تکبیر ) سنا رہے تھے ۔
وضاحت:
اور یہ بتار ہے تھے کہ آپ ایک حالت سے دوسری حالت میں جا رہے ہیں۔