حدیث نمبر: 5758
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ : حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ , قَالَ : حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَبِيدَةَ , عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ , قَالَ : " أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ , فَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً , أَوْ قَالَ : أَرْبَعِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَاءُ وَالسَّوِيقُ " , غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ النَّبِيذَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` لوگوں نے کئی مشروبات ایجاد کر لی ہیں ، مجھے نہیں معلوم وہ کیا کیا ہیں ۔ لیکن میرا مشروب کوئی بیس سال ( یا کہا : چالیس سال ) سے سوائے پانی اور ستو کے کچھ نہیں اور نبیذ کا ذکر نہیں کیا ۔

حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب الأشربة / حدیث: 5758
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح الإسناد موقوف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، سليمان التيمي عنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 369
تخریج حدیث «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 9408) (صحیح الإسناد)»