سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ وَمَا لاَ يَجُوزُ باب: کون سا رس (شیرہ) پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
حدیث نمبر: 5736
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ , عَنْ عَطَاءٍ فِي الْعَصِيرِ , قَالَ : " اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عطا سے شیرے ( رس ) کے بارے میں کہتے ہیں :` پیو ، جب تک اس میں جھاگ نہ آ جائے ۔