سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الطِّلاَءِ وَمَا لاَ يَجُوزُ باب: کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
حدیث نمبر: 5728
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ , قَالَ : سَأَلْتُ الْحَسَنَ : عَمَّا يُطْبَخُ مِنَ الْعَصِيرِ ؟ قَالَ : " مَا تَطْبُخُهُ حَتَّى يَذْهَبَ الثُّلُثَانِ وَيَبْقَى الثُّلُثُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´بشیر بن مہاجر کہتے ہیں کہ` میں نے حسن ( حسن بصری ) سے پوچھا : شیرہ ( رس ) کس قدر پکایا جائے ۔ انہوں نے کہا : اس وقت تک پکاؤ کہ اس کا دو تہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہ جائے ۔