سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الطِّلاَءِ وَمَا لاَ يَجُوزُ باب: کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
حدیث نمبر: 5727
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ , قَالَ : سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ الطِّلَاءِ الْمُنَصَّفِ ؟ , فَقَالَ : " لَا تَشْرَبْهُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابورجاء کہتے ہیں کہ` میں نے حسن ( حسن بصری ) سے اس طلاء کے بارے میں پوچھا جو جل کر نصف رہ گیا ہو ، تو انہوں نے کہا : اسے مت پیو ۔