سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : الْكَرَاهِيَةِ فِي بَيْعِ الْعَصِيرِ . باب: انگور کا رس بیچنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5717
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ ابْنِ سِيرِينَ , قَالَ : " بِعْهُ عَصِيرًا مِمَّنْ يَتَّخِذُهُ طِلَاءً , وَلَا يَتَّخِذُهُ خَمْرًا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابن سیرین کہتے ہیں کہ` رس اس کے ہاتھ بیچو جو اس کا طلاء بنائے اور شراب نہ بنائے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ محمد امین
´انگور کا رس بیچنے کی ممانعت کا بیان۔`
ابن سیرین کہتے ہیں کہ رس اس کے ہاتھ بیچو جو اس کا طلاء بنائے اور شراب نہ بنائے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5717]
ابن سیرین کہتے ہیں کہ رس اس کے ہاتھ بیچو جو اس کا طلاء بنائے اور شراب نہ بنائے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5717]
اردو حاشہ: دیکھیے حدیث 5711، فائدہ 4۔
درج بالا اقتباس سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5717 سے ماخوذ ہے۔