سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : ذِكْرِ الأَخْبَارِ الَّتِي اعْتَلَّ بِهَا مَنْ أَبَاحَ شَرَابَ الْمُسْكِرِ باب: نشہ لانے والی شراب کو مباح اور جائز قرار دینے کی احادیث کا ذکر۔
حدیث نمبر: 5708
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى , قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ إِمَامٌ لَنَا وَكَانَ مِنْ أَسْنَانِ الْحَسَنِ , عَنْ أَبِي رَافِعٍ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : " إِذَا خَشِيتُمْ مِنْ نَبِيذٍ شِدَّتَهُ , فَاكْسِرُوهُ بِالْمَاءِ " , قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مِنْ قَبْلِ أَنْ يَشْتَدَّ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابورافع سے روایت ہے کہ` عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا : جب تمہیں نبیذ میں تیزی آ جانے کا اندیشہ ہو ، تو اسے پانی ملا کر ختم کر دو ، عبداللہ ( راوی ) کہتے ہیں : اس سے پہلے کہ اس میں تیزی آ جائے ۔