سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : ذِكْرِ الأَخْبَارِ الَّتِي اعْتَلَّ بِهَا مَنْ أَبَاحَ شَرَابَ الْمُسْكِرِ باب: نشہ لانے والی شراب کو مباح اور جائز قرار دینے کی احادیث کا ذکر۔
حدیث نمبر: 5700
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ , قَالَ : أَنْبَأَنَا أَبُو عَوَانَةَ , عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ , قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْأَشْرِبَةِ ؟ , فَقَالَ : " اجْتَنِبْ كُلَّ شَيْءٍ يَنِشُّ " .
´زید بن جبیر کہتے ہیں کہ` میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشروبات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : ہر اس چیز سے بچو جو نشہ لائے ۔
حضرت زید بن جبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے چند مشروبات کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: ہر نشہ آور مشروب سے دور رہو۔