سنن نسائي
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
بَابُ : تَحْرِيمِ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ باب: نشہ لانے والے ہر مشروب کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5602
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابن سیرین کہتے ہیں کہ` ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے ۔