سنن نسائي
كتاب الزينة من السنن— کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
بَابُ : حَدِيثِ عَبِيدَةَ باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5188
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيدَةَ ، قَالَ : " نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ ، وَخَوَاتِيمِ الذَّهَبِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبیدہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے سرخ زین اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ۔