سنن نسائي
كتاب الزينة من السنن— کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
بَابُ : إِحْفَاءِ الشَّارِبِ باب: مونچھیں کٹانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5048
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَحْفُوا الشَّوَارِبَ , وَأَعْفُوا اللِّحَى " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مونچھیں کاٹو اور ڈاڑھیاں بڑھاؤ “ ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ محمد امین
´مونچھیں کٹانے کا بیان۔`
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مونچھیں کاٹو اور ڈاڑھیاں بڑھاؤ۔“ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5048]
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مونچھیں کاٹو اور ڈاڑھیاں بڑھاؤ۔“ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5048]
اردو حاشہ: اس حدیث کی تشریح کے لیے ملاحظہ فرمائیں، حدیث:15
درج بالا اقتباس سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5048 سے ماخوذ ہے۔