سنن نسائي
كتاب البيعة— کتاب: بیعت کے احکام و مسائل
بَابُ : الْبَيْعَةِ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ باب: حاکم اور امیر کی فرماں برداری اور اطاعت پر بیعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4155
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ، قَالَ : " بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي الْعُسْرِ وَالْيُسْرِ " ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ .
´عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نے تنگی و خوشی کی حالت میں سمع و طاعت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی ، پھر اسی طرح بیان کیا ۔
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے بیعت کی کہ ہر آسانی اور تنگی میں آپ کی بات سنیں گے اور اطاعت کریں گے۔ اور باقی روایت حسبِ سابق ذکر کی۔