سنن نسائي
ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه— ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
بَابُ : غَسْلِ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا باب: حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 279
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، ح وَأَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَعْنٌ ، قال : حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، مِثْلَ ذَلِكَ .
´اس سند سے بھی` ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل مروی ہے ۔
قتیبہ بن سعید نے امام مالک رحمہ اللہ کی سند سے ایسی ہی حدیث بیان کی ہے، مگر اس حدیث میں مالک کے استاذ ہشام بن عروہ کے بجائے زہری ہیں، اس روایت میں قتیبہ کے ساتھ علی بن شعیب بھی ان کی موافقت کرتے ہیں۔