سنن نسائي
ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه— ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
بَابُ : اسْتِخْدَامِ الْحَائِضِ باب: حائضہ سے کام لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 271
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قال : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنَ كَيْسَانَ ، قال : حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ ، قال : قال أَبُو هُرَيْرَةَ : بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ ، إِذْ قَالَ : " يَا عَائِشَةُ ، نَاوِلِينِي الثَّوْبَ " ، فَقَالَتْ : إِنِّي لَا أُصَلِّي ، قَالَ : " إِنَّهُ لَيْسَ فِي يَدِكِ " ، فَنَاوَلَتْهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں بیٹھے تھے کہ اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عائشہ ! مجھے کپڑا دے دو “ ، کہا : میں نماز نہیں پڑھتی ہوں ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” وہ تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے “ ، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑا دیا ۲؎ ۔
وضاحت:
۱؎: یعنی حائضہ ہوں۔ ۲؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حائضہ ہاتھ بڑھا کر مسجد میں کوئی چیز رکھ سکتی ہے یا مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے۔