سنن نسائي
كتاب الصيام— کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
بَابُ : تَسْمِيَةِ السَّحُورِ غَدَاءً باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2167
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ : " هَلُمَّ إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ ، يَعْنِي السَّحُورَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´( تابعی ) خالد بن معدان کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے کہا : ” صبح کے مبارک کھانے یعنی سحری کے لیے آؤ “ ۔