سنن نسائي
ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه— ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
بَابُ : ذِكْرِ الاِغْتِسَالِ مِنَ الْحَيْضِ باب: حیض سے غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 208
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَى وَلَمْ يَذْكُرْ جَعْفَرًا .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´امام نسائی کہتے ہیں :` ہم سے قتیبہ نے دوسری مرتبہ بیان کیا ، اور ( اس بار ) انہوں نے جعفر کا ذکر نہیں کیا ۔