مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 1930
وأَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَيْضًا ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : " قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى تَوَارَتْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب ایک یہودی کے جنازے کے لیے سے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ وہ ( نظروں سے ) اوجھل ہو گیا ۔

حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب الجنائز / حدیث: 1930
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح أيضاً , شیخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔