سنن نسائی — حدیث نمبر 1789
باب: جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔
بَابُ : مَنْ أَتَى فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي الْقِيَامَ فَنَامَ
حدیث نمبر: 1789
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَأَبِي الدَّرْدَاءِ مَوْقُوفًا .
´اور سفیان ثوری ( کی حبیب بن ابی ثابت سے مخالفت یہ ہے کہ انہوں ) نے` اس سند سے یہ حدیث ابوذر اور ابو الدرداء رضی اللہ عنہم سے موقوفاً روایت کی ہے ۔
سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اس روایت کو حضرت ابوذر اور حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہما کا اپنا قول (یعنی موقوف) بیان کیا ہے۔