سنن نسائي
كتاب صلاة العيدين— کتاب: عیدین (عیدالفطر اور عیدالاضحی) کی نماز کے احکام و مسائل
بَابُ : الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ بَعْدَ الصَّلاَةِ باب: عیدین کا خطبہ نماز کے بعد دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1571
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال : حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قال : " خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ الصَّلَاةِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´براء بن عازب رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں قربانی کے دن نماز کے بعد خطبہ دیا ۔