سنن نسائي
كتاب السهو— کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
بَابُ : التَّحَرِّي باب: (نماز شک ہونے کی صورت میں) تحری (صحیح بات جاننے کی کوشش) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1248
أخبرنا سويد بن نصر قال أنبأنا عبد الله عن بن عون عن إبراهيم قال : كانوا يقولون إذا أوهم يتحرى الصواب ثم يسجد سجدتين .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ` لوگ کہتے تھے کہ جب کسی آدمی کو وہم ہو جائے تو اسے صحیح و صواب جاننے کی کوشش کرنی چاہیئے ، پھر دو سجدے کرے ۔