مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 1235
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ , قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ , قَالَ : حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´محمد بن سیرین ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ،` اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کے مثل روایت کرتے ہیں ۔

حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب السهو / حدیث: 1235
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح الإسناد , شیخ زبیر علی زئی: صحيح

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ حافظ محمد امین
´سجدہ سہو کے سلسلہ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔`
محمد بن سیرین ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1235]
1235۔ اردو حاشیہ: حدیث: 1233، جس میں سجدۂ سہو نہ کرنے کا ذکر ہے، ضعیف ہے۔ ائمہ حفاظ نے اسے امام زہری رحمہ اللہ کا اپنا کلام قرار دیا ہے۔ صحیح روایات میں سجدۂ سہو کرنے کا ذکر ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: [ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: 15/5-7]
درج بالا اقتباس سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 1235 سے ماخوذ ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔