سنن نسائی — حدیث نمبر 1022
باب: خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
بَابُ : تَزْيِينِ الْقُرْآنِ بِالصَّوْتِ
حدیث نمبر: 1022
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قال : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قال : حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قالت : سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَاءَةَ أَبِي مُوسَى فَقَالَ : " لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام " .
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کی قرأت سنی تو فرمایا : ” انہیں داود کے لحن ( سُر ) میں سے ایک لحن عطا کیا گیا ہے “ ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی قراءت سنی تو فرمایا: ”بلاشبہ اسے حضرت داود علیہ السلام کی بانسریوں میں سے ایک بانسری دی گئی ہے۔““