موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے بیان میں
بَابُ مَا تَكُونُ فِيهِ الشَّهَادَةُ باب: جس چیز میں شہادت ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 992
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، كَانَ يَقُولُ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَوَفَاةً بِبَلَدِ رَسُولِكَ " علامہ وحید الزماں
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: اے پروردگار! میں چاہتا ہوں کہ شہید ہوں تیری راہ میں، اور مروں تیرے رسول کے شہر میں۔