موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ جَامِعِ الْحَجِّ باب: حج کی مختلف احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 956
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ، عَنِ الْاسْتِثْنَاءِ فِي الْحَجِّ، فَقَالَ : " أَوَ يَصْنَعُ ذَلِكَ أَحَدٌ ؟ " وَأَنْكَرَ ذَلِكَ .علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے پوچھا ابن شہاب سے کہ حج میں شرط لگانا درست ہے؟ بولے: کیا کوئی ایسا کرتا ہے؟ اور انکار کیا اس سے۔
سُئِلَ مَالِك هَلْ يَحْتَشُّ الرَّجُلُ لِدَابَّتِهِ مِنَ الْحَرَمِ ؟ فَقَالَ : لَاعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ اپنے جانور کے واسطے حرم کی گھاس کاٹنا درست ہے؟ جواب دیا کہ نہیں۔