موطا امام مالك رواية يحييٰ
— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ باب: بوسہ لینے سے اپنی عورت کا وضو ٹوٹ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 95
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، كَانَ يَقُولُ : " مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے تھے: بوسہ سے مرد کے اپنی عورت کو وضو لازم آتا ہے۔