حدیث نمبر: 938
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنِّي أَصَبْتُ جَرَادَاتٍ بِسَوْطِي، وَأَنَا مُحْرِمٌ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : " أَطْعِمْ قَبْضَةً مِنْ طَعَامٍ "
علامہ وحید الزماں

حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس اور کہا: اے امیر المؤمنین! میں نے چند ٹڈیوں کو کوڑے سے مار ڈالا اور میں احرام باندھے تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک مٹھی بھر کھانا کسی کو کھلا دے۔

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب الحج / حدیث: 938
درجۂ حدیث محدثین: موقوف ضعيف
تخریج حدیث «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 9978، 10125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8246، 8247، 8251، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15868، 15869، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 235»