موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 936
باب: جو شکار مارے پرند چرند کا، اس کی جزاء کا بیان
بَابُ فِدْيَةِ مَا أُصِيبَ مِنَ الطَّيْرِ وَالْوَحْشِ
حدیث نمبر: 936
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ ، كَانَ يَقُولُ : " فِي الْبَقَرَةِ مِنَ الْوَحْشِ بَقَرَةٌ، وَفِي الشَّاةِ مِنَ الظِّبَاءِ شَاةٌ " علامہ وحید الزماں
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ حضرت عروہ کہتے تھے کہ نیل گائے میں ایک گائے لازم ہے، اور ہرن میں ایک بکری لازم ہے۔