موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ دُخُولِ الْحَائِضِ مَكَّةَ» باب: حائضہ کو مکہ میں جانے کا بیان
حدیث نمبر: 926
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ بِمِثْلِ ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر نے بھی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایسا ہی روایت کیا ہے۔